ٹریڈ باڈیز رکنیت
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور ایوان صنعت و تجارت لاہور
آخری اپ ڈیٹ کی تاریخ
30 جولائی 2024
قومی / بین الاقوامی ایوارڈ
شاہ تاج شوگر ملز لمیٹڈکو کراچی سٹاک ایکسچینج سے تین بار 1984،1982 اور 1988 میں ٹاپ کمپنی ایوارڈزملے۔
ڈائریکٹر ز کا انتخاب
کمپنی کے موجودہ ڈائریکٹرز 29 مئ 2023 کو منتخب ہوئےتھے ۔اگلی سہ سالہ معیاد کے لئے یہ انتخاب 30 مئ 2026 میں ہوگا۔